چےئر مین ‘وائس چےئر مین اور کونسلرزسمیت21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
جمعہ 8 جنوری 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے ملاقات میں چےئر مین ‘وائس چےئر مین اور کونسلرزسمیت21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ جمعہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے چےئر مین سیکرٹر یٹ لاہور میں ملاقات کے دوران قصور سے بلدیاتی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے چےئر مین یونین کونسل رانا محمد شہزاد ‘چوہدری محمد منیر ذیلدار ‘حاجی ریاض احمد ‘ملک ارشد عظیم خان ‘ملک امجد خان ‘عابد جمال ڈوگر ‘میاں محمد عباس‘خوشی محمد اور بابر محمودکے علاوہ انکے وائس چےئر میزسمیت بلدیاتی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے 21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا جبکہ انکے ہمراہ ضلعی آرگنائزر قصور ندیم ہارون اور شیخ قیصر ایوب بھی موجود تھے اس موقعہ پر میڈیا اور مذکورہ بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہم تحر یک انصاف میں نئے شامل ہونیوالوں کو ویلکم کرتے ہیں اور نئے لوگوں کی شمولیت سے تحر یک انصاف مزید مضبوط ہوگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.