سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے انتہائی سخت سزاؤں کا اعلان
ہفتہ 9 جنوری 2016 18:09
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سعودی عرب میں انٹرنیٹ، اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے انتہائی سخت سزاؤں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نیوز سائٹ ایمریٹس 247 نے مقامی اخبار سبق کے حوالے سے بتایا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کرائم کے انسداد کے لئے بنائے گئے ایک نئے قانون کے مطابق انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے کسی کی توہین کے مرتکب افراد کو ایک سال جیل اور 5لاکھ سعودی ریال (تقریباً ایک کروڑ چالیس لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے۔
اخبار نے معروف سعودی قانون دان خالد ابوراشد کے حوالے سے بتایا کہ یہ قانون ٹویٹر اور واٹس ایپ سمیت تمام سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر نافذ العمل ہوگا۔ خالد ابوراشد کا کہنا تھا کہ کوئی بھی متاثرہ شخص اپنے خلاف توہین آمیز میسج یا ٹویٹ کی نقل کے ساتھ وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر شکایت درج کرواسکتا ہے، جس کی بناء پر ملزم کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی جائے گیمزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.