جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نصاب فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،سید جعفر شاہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:12
چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) ممتاز ماہر تعلیم سید جعفر شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد پسندانہ رجحانات کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تعلیمی نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،تاکہ طلباء کی مضبوط کردار سازی ممکن بنائی جا سکے ۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین تعلیم نے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے منعقدہ تربیتی پروگراموں خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
ماہرین کے مطابق کسی بھی معاشرے میں مساوات ، بھائی چارے اور ہم آہنگی کے فروغ کے حصول کے لیے اساتذہ کو مناسب تربیت اور معاشرہ میں باوقار مقام فراہم کرنا لازمی امر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پھیلتے ہوئے مذہبی انتشار اور عدم برداشت کے رویوں کے خاتمے کے لیے مستقبل کے معمار اور نوجوان نسل کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنے کے لیے شعور فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن کی جانب سے چکوال میں واقع مختلف سکولوں کے طلباء کے لیے تربیتی پروگراموں کا انعقاد کیا جن میں ماہرین تعلیم نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اپنے گھر اور معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی اور برداشت کے رویوں کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.