عامر کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی، سلمان بٹ نے 135 رنز بنائے جب کہ آصف نے 23 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا
اتوار 10 جنوری 2016 20:48
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد آصف نے بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی کی ہے۔حیدرآباد میں جاری قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں واپڈا کی جانب سے فاٹا ریجن کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سلمان بٹ نے اننگ کا آغاز کیا اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 135 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.