کوسوو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے ، شرکاء کی پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگانے کی کوشش کی
پیر 11 جنوری 2016 14:01
کرسٹین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) کوسوو میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگانے کی کوشش کی، پولیس کومظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا جبکہ جھڑپوں کے نتیجہ میں متعدد افراد ذخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دارالحکومتکرسٹینا میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اپوزیشن کی جماعتوں کے ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عمارت کوآگ لگانے کی کوشش کی جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔
پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجہ میں متعدد افراد ذخمی ہوگئے۔مظاہرے دوران مشتعل افراد نے پولیس پر بھی آتش گیر مادہ پھینکا جس سے پولیس کی دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شہر کے گلی کوچے جنگ کا منظر پیش کرنے لگے۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت سے فوری طور پر مستعفی ہونے اور قبل از وقت انتخابات کروانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.