دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید پیر 11 جنوری 2016 15:18
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 11 جنوری۔2015ء) ملک میں دریاؤں اور آبی ذخائرتربیلا ، منگلا اور چشمہ میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال کے تحتدریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد19900کیوسک اور اخراج :20000کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 12500کیوسک اور اخراج 12500کیوسک،، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد11600کیوسک اور اخراج5000کیوسک اوردریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد8000کیوسک اور اخراج8000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابقجناح بیراج میں پانی کی آمد19000کیوسک اور اخراج 17700کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد27300کیوسک اوراخراج 27300 کیوسک، تونسہ میں آمد18300 کیوسک اور اخراج 18300کیوسک، پنجندمیں آمد3600کیوسک اور اخراج3600کیوسک، گدومیں آمد 20200کیوسک اور اخراج 6000کیوسک، سکھرمیں آمد5800کیوسک اور اخراج 5800کیوسک اور کوٹری بیراج میں پانی کی آمد4700کیوسک اور اخراج 1700کیوسک رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.