والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا دلچسپ لگا، اب انہیں مزید بہتر طریقے سے جان سکونگی، سوناکشی سنہاء
منگل 12 جنوری 2016 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہاء نے کہا ہے کہ میرے والد اور امیتابھ بچن حریف اداکار ہونے کیساتھ ساتھ ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی ہیں اور دونوں کو ہی اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، ایک انٹرویو میں سوناکشی سنہاء نے اپنے والد کی سوانح عمری کے حوالے سے کہا کہ مجھے اپنے والد کے بچپن کے بارے میں پڑھنا سب سے دلچسپ لگا ہے کیونکہ اب میں اپنے والد کو مزید بہتر طریقے سے جان سکوں کی، انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.