تیزابی حملے سے متاثرہ لڑکی بھارت میں فیشن مہم کا حصہ بن گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جنوری 2016 12:36
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جنوری 2016ء): تیزابی حملے سے متاثرہ لڑکی کو بھارت میں موجود کپڑوں کے ایک برانڈ نے اپنی فیشن مہم کا حصہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اج سے دس برس قبل لکشمی 15 سال کی تھی جب ایک عمر رسیدہ شخص نے شادی کی آفر ٹھُکرانے پر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر لکشمی پر تیزاب پھینک دیا۔ اس گھمبیر صورتحال میں بھی لکشمی نے ہمت نہ ہاری اور اپنا علاج کروانے کے بعد تیزابی حملوں سے متاثرہ خواتین ہی کی ایڈووکیٹ بن گئی۔
لکشمی بھارت میں تیزابی حملوں کے خلاف قومی مہم کی مرکزی کارکن بھی بن گئی ہیں۔ وہ تیزاب کی فروخت پر پابندیاں اور حملہ آوروں کے لیے زیادہ سخت سزائیں چاہتی ہیں۔ لکشمی کو ”فیس آف کریج“ کا نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ لکشمی نے بتایا کہ یہ حملہ آوروں کے لیے بھی ایک واضح پیغام ہے کہ وہ ہمارا حسن تباہ کر سکتے ہیں لیکن ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.