فائر ایمرجنسی ریسپانس کی استعدا کا ر بڑھانے کیلئے ریسکیو1122کے ضلعی افسران کی کانفرنس کا انعقاد
جمعہ 15 جنوری 2016 14:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس (ریسکیو 1122 )بریگیڈئیر( ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء نے فائر ایمرجنسی ریسپانس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ریسکیو1122کے تمام ضلعی افسران کا اجلاس ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز میں بلایاتاکہ باہمی مشاورت سے فائر ایمرجنسی ریسپانس کی منصوبہ بندی کی جا سکے ۔ریسکیو 1122 کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے افسران نے آگ کے بڑے حادثات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی ۔
جن میں آگ کے ریسکیو آپریشن کے دوران پیش آنے والی مشکلات کو زیر بحث لاکر موثر حکمت عملی کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔ریسکیو1122ضلعی افسران کی کانفرنس کا باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے شروع ہواجس میں ہیڈ آف آپریشنزایاز اسلم نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا جس کے بعد افتتاحی کلمات میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122بریگیڈئیر( ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء نے کانفرنس کے انعقادکامقصد اور اہمیت کا ذکر بڑے حادثات کا حوالہ دیتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.