چین نے ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہنگری سے 12ٹن گوشت درآمد کر لیا
عمر جمشید ہفتہ 16 جنوری 2016 12:23
شنگھائی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 جنوری۔2015ء) چین نے نئے قمری سال کی آمد سے قبل ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہنگری سے 12ٹن گوشت درآمد کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے ہنگری سے 12ٹن گائے کا گوشت درآمد کیا ہے جو کہ نئے سال کی آٓمد پر ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درآمد کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہنگری سے جوگوشت درآمد کیا گیا ہے اس کی مالیت 70,600 امریکی ڈالر ہے۔واضح رہے کہ چین کے لونر کیلنڈر کے مطابق نئے سال کا آغاز 8فروری سے ہوتا ہے اور چینی شہری ہر برس نئے سال کی آمد کو بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.