بین الاقوامی برادری شامی عوام کی مشکلات کے ازالے کے لیے اقدامات کرے ،چینی مندوب
ہفتہ 16 جنوری 2016 15:00
اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء/شنہوا) اقوام متحدہ میں ایک چینی مندوب نے گذشتہ روز بین الاقوامی برداری پرزور دیا کہ شامی عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے ،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کوئی سیاسی حل ہی شام میں تمام متعلقہ مسائل کا حتمی راستہ ہے ،اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب لایو جائی یی نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کو بتایا کہ بعض محصور علاقوں کی آبادی کو خوراک اورادویات کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کا طرز بودوباش کے حالات حقیقی معنوں میں افسوسناک ہیں۔
لایو نے کہا کہ چین کو امید ہے چین کے لیے بین الاقوامی انسانی ہمدردی کی امداد کا وعدہ کرنے والی کانفرنس آئندہ ماہ کے اوائل میں منعقد ہو گی اس سے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور چین تمام عطیات دینے والے ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ شامی عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے فراخدلی کا مظاہرہ کریں ، نومواقعوں اور مختلف چینلوں کے ذریعے اب تک چین نے شام اور علاقے کے دوسرے ممالک کو مجموعی طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 685ملین یوآن(قریباً 104.34ملین امریکی ڈالر ) مالیت کی امداد فراہم کی ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.