چین اور سوئٹر زلینڈ کے مابین انسداد بدعنوانی کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے کا عزم
ہفتہ 16 جنوری 2016 16:37
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء/شنہوا ) چین اور سوئٹرز لینڈ نے انسدادبد عنوانی کے حوالے سے باہمی تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، ہفتہ کو چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور سوئس وزیر خارجہ برخالتر کے ما بین گفتگو میں دونوں ممالک میں معاشی تعاون عالمی سرمایہ کارانہ نظام ، عوامی وفود کے تبادلوں اور اختراع کے شعبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
ملاقات میں چینی وزیر خارجہ نے سوئٹر ز لینڈ کے اس اقدام کو سراہا کہ بد عنوان عناصر محفوظ پناہ گاہیں فراہم نہیں کی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ سوئٹرز لینڈ کو رواں سال چین میں منعقد ہونے والی جی 20کانفرنس کے حوالے سے انسداد بد عنوانی اور سرمایہ کاری کے موضوع پر مشترکہ تیاری کی دعوت دی گئی ہے ،دونوں رہنماؤں کے مابین انسداد بد عنوانی کے حوالے سے کاوشوں ، بد عنوان عناصر کی منتقلی کے عمل ، غیرقانونی اثاثوں اور فوجداری قوانین کے حوالے سے عدالتی معاونت کے حوالے سے بھی گفتگوکی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.