وزیراعلیٰ کافیصل آباد میں کھلے مین ہول میں گرنے سے لیڈی ٹیچر کے جاں بحق ہونے کا نوٹس، غفلت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم
ہفتہ 16 جنوری 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقہ میلاد روڈ پر کھلے مین ہول میں گر کر خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس ضمن میں غفلت کا تعین کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والی ٹیچرکے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.