یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 54 ہلاک ، متعدد زخمی
اتوار 17 جنوری 2016 13:30
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) یمن میں محاذ جنگ سے اطلاعات آئی ہیں کہ اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں اور زمینی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں باغی حوثی گروپ کے ایک اہم لیڈر سمیت کم سے کم 54 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک کی شمالی گورنری صعدہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں کم سے کم 30 حوثی باغی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
اتحادی طیاروں کی جانب سے صعدہ میں حوثیوں کے زیرقبضہ ضحیان ڈاریکٹوریٹ کو نشانہ بنایا گیا۔یمن کے مغربی شہر تعز سے ذرائع نے 10 حوثیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے جب کہ گولہ باری سے 8 جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ہفتے کے روز تعز میں حیفان کے مقام پر حکومتی فورسز نے زمینی کارروائی کرتے ہوئے علی عبداللہ صالح اور حوثی باغیوں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں کئی جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.