چین کی دو بچہ پالیسی کے بارے میں طلباء سے امتحانی پرچے میں استفسار
131طلبا میں سے 31فیصد نے والدین کے دوسرا بچہ گود دینے کی حمایت کی
اتوار 17 جنوری 2016 15:15
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء/شنہوا) 2016کے اوائل ہی میں چین نے اپنی عشروں پرانی ایک بچہ پالیسی کو الوداع کہہ دیا تھا اور جوڑوں کو دوسرا بچہ اپنانے کی اجازت دی تھی ،اس تبدیلی سے یقینا لاکھوں چینی خاندانوں بالخصو ص ایسے خاندانوں جن کا پہلے ہی ایک بچہ ہے ان کی زندگی متاثرہو گی ،چین کے چھوٹے بچے اور بچیاں ،چھوٹے بھائی یا بہن کے ساتھ کے امکان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ؟ حال ہی میں چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے ایلیمنٹری سکول نے اپنے تیسرے گریڈ کے طلبا سے کہا کہ ایک چینی امتحان میں مندر جہ ذیل سوال کا جواب دیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.