چین بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کرے گا
کیپیٹل مارکیٹ میں 2016ء میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ وسعت پیدا کی جائے گی
اتوار 17 جنوری 2016 17:20
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء/شنہوا) چین کے سکیورٹی کے ادارے نے گذشتہ روز کہاکہ چین کی کیپیٹل کی سرکار ی منڈی 2016میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ کھول دی جائے گی اور ملکی بروکر ادارے اپنے سمندر پار کاروبار کو توسیع دیں گے ،چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے سربراہ ژیاؤ گینگ نے سکیورٹیز مارکیٹ ریگولیشن کے بارے میں ایک قومی کانفرنس میں بتایا کہ چین کوالیفائیڈ فارن ا نسٹی چیونشل انویسٹر ( کیو ایف آئی آئی اور آر ایم بی کیو ایف آئی آئی ) کے کوٹہ میں بتدریج اضافہ کریں گا ،کیو ایف آئی آئی اور آر ایف آئی کیو چین کی سب سے بڑی الگ تھلگ سرمایہ مارکیٹ میں ٹریڈ سکیورٹیز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے بنائی گئی ہیں ،چین ملکی مارکیٹ کی کارکردگی کو زیادہ بین الاقوامی میٹرک بنانے کی کوشش میں عالمی سٹاک انڈیسز میں اے شیئر کی شمولیت کے لیے کام کرے گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.