آسٹریلوی ٹینس اسٹارلیٹن ہیوٹ کا دنیائے ٹینس کو خیرباد کہنے کا فیصلہ
پیر 18 جنوری 2016 12:20
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) آسٹریلوی ٹینس اسٹار لیٹن ہیوٹ سیزن کے پہلے گرینڈ سلم کے بعد کھیل سے رخصت لے لیں گے۔شائقین اور حریف پلیئرز بھی ہیوٹ کی اس جذباتی لمحے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں، ہیوٹ لگاتار 20ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن میں شریک ہوں گے، وہ منگل کو میدان میں اتریں گے، ان کا ابتدائی مقابلہ جواں سال ہموطن جیمز ڈک ورتھ سے شیڈول ہے، ایونٹ میں ہر میچ ہی ہیوٹ کیلیے الوداعی میچ کی حیثیت رکھتا ہے، 34 سالہ ہیوٹ گذشتہ دو دہائیوں سے ہوم گرینڈ سلم میں شریک ہوتے رہے ہیں، وہ یہاں 2005 کے فائنل میں روسی پلیئر مراٹ سافن کے ہاتھوں ہارگئے تھے۔
17 مرتبہ کے گرینڈ سلم فاتح راجرفیڈرر کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ سے ہیوٹ کی فائٹنگ اسپرٹ اور حوصلے سے متاثر رہا ہوں، نوجوان آسٹریلوی پلیئر برنارڈ ٹومک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں تمام لوگ ہیوٹ کو بڑے بھرپور انداز میں دنیائے ٹینس سے رخصت کریں گے، ہماری خواہش ہے کہ وہ یہاں پر زیادہ سے زیادہ میچز جیتیں، ہم سب انھیں فاتح دیکھنا چاہتے ہیں، ان کا کیریئر انتہائی شاندار رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.