کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، نوجوان جاں بحق ، تین افرادزخمی
پیر 18 جنوری 2016 22:27
کوہاٹ۔18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) کوہاٹ میں ٹریفک حادثات کے دوران ایک نوجوان جاں بحق اور تین افرادزخمی ہوگئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرکے ایک ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔ کوہاٹ ہنگو روڈ پر استرزئی کے قریب مسافر سوزوکی اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتیجے میں18سالہ نوجوان محمد اویس جاں بحق جبکہ افتخار حسین زخمی ہوگیا۔
حادثہ تیز رفتاری اور ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیاجسمیں جاں بحق اور زخمی افراد کو ریجنل ہیلتھ سنٹراسترزئی لایا گیا ۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر حادثے کا شکار دونوں گاڑیاں تحویل میں لے لیں اور سوزوکی ڈرائیورسید محمد ذبیر سکنہ رائیسان کی رپورٹ پر ملزم ٹرک ڈرائیورمنصف علی ساکن خیر پور سندھ کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.