مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی
منگل 19 جنوری 2016 11:09
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء )ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے وعدوں پر قائم رہے تو تہران بھی تاریخی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
(جاری ہے)
ایرانی صدر حسن روحانی سے تہران میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ملاقات کی،جس میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے طریقہ کار اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ میں ایک منفرد مثال ہے ، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں رہا ، اگر مغربی ممالک کی جانب سے معاہدے کی پاسداری کی گئی تو ایران بھی جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.