سام سنگ نے باریک ترین وڈیو وال اور خم دار گیمنگ مانیٹرز متعارف کرادیئے
منگل 19 جنوری 2016 21:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) سام سنگ الیکٹرانکس نے CES 2016 میں نئے SMART Signage اور مانیٹرز کی رینج متعارف کرادی ہے جس میں دنیا کی باریک ترینBezel وڈیو وال اورخم دار گیمنگ مانیٹرز شامل ہیں۔سام سنگ CES 2016 میں LVCC Central Hall کے بوتھ نمبر 11906,11929اور 12429پر اپنی مصنوعات کی نمایش کے ذریعے تفریح اور کاروبار کے بھرپور مواقع فراہم کررہا ہے۔
سام سنگ الیکٹرانکس کے سینئر نائب صدر برائے ویوژل ڈسپلے بزنس Seog-gi Kim کا کہنا ہے کہ آج کسٹمر چاہتا ہے کہ تمام تر معلومات تک تیزی سے رسائی اس کے انگلیو ں تلے ہو ،چاہے وہ وڈیو گیمز کا معاملہ ہو یا پھر اپنے پسندیدہ اسٹور سے کوئی اور مصنوعات خریدنے کی بات ہو۔ہمارے تیار کردہ مانیٹرز اور signage ٹیکنالوجیز کسٹمر کے ذہن کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی ڈیزائن کئے گئے ہیں جو کہ صارفین کو یہ مصنوعات گھریلو اور کاورباری استعمال کیلئے مکمل ویوژل کانٹینٹ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.