اسٹیٹ بینک کا حکومت کو نجکاری کے عمل میں تیزی لانا کا مشورہ
منگل 19 جنوری 2016 22:22
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) اسٹیٹ بینک نے حکومت کو نجکاری کے عمل میں تیزی لانا کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال معاشی اہداف کے حصول کیلئے ٹیکس نیٹ کو بڑھانا چیلنج ہوگا۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالی سال دو ہزار سولہ کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری اور پائیداری کو یقینی بنانے کے لئے بہت کچھ کرنا ضروری ہوگا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں تیزی کی بڑی وجہ صنعتی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہے۔ صنعتی پیداوار اور ترسیلات زر کی مقدار بڑھنے سے کرنٹ اکاوٴنٹ خسارے میں خاطر خواہ کمی آئی اور ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔مرکزی بینک نے رپورٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ رواں سال ٹیکس نیٹ کو بڑھانا حکومت کے لئے تاحال ایک چیلنج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.