پیرزادہ عاشق کیرانوی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد
بدھ 20 جنوری 2016 13:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء)معروف شاعرومحقّق پیرزادہ شرفِ عالم نے کہا ہے کہ ترقّی پسند شعرا و مصنفّین اردو ادب میں وقتی ہیجان تو برپا کر پائے ہیں مگر اپنی محدود اور زمانی طرزِ فکر کے باعث اردو ادب کو انتہائی سطحی مقام پر لاکھڑا کیا ہے اور جدید ذہن جنس، مادّیت اور لادینیت سے آلودہ لٹریچر کی مسلسل تخلیق کے باعث تاریخی پستی کو چھو رہا ہے۔
وہ پاکستان ریڈرز گلڈ کے زیرِ اہتمام اردوکی سب سے طویل ترین اردو غزل کے خالق پیرزادہ عاشق کیرانوی کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی اجلاس سے خطاب کررہے تھے جسکے مہمانِ خصوصی معروف سائنسدان و ماہرِ اطلاقی طبعیات جناب آفتاب احمد عثمانی تھے۔اپنے خطاب میں پاکستان ریڈرز گلڈ کے چئرمین و شاعر پیرزادہ شرفِ عالم نے کہا کہ بحیثیتِ مجموعی موجودہ شعرا و مصنفین ایک خود غرض ، شاطر اور مادّہ پرست حیوانی طبقے کی شکل اختیار کرچکے میں جہاں ادب کے نام پر حق تلفی، شاعری کے نام پر نفس پروری اور نثر کے نام پر دروغ گوئی جاری و ساری ہے جبکہ ملک میں ادبی و ثقافتی تنزلّی کی اک نمایاں وجہ نامور ادبی شخصیات میں سرایت کردہ صوبائی، فرقہ ورانہ و علاقائی تعصبّ ہے جس سے بالاتر ہوئے بغیر ادبی سرگرمیوں کا فروغ محض خام خیالی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.