دیپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف
رنویرسنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں‘دیپیکا نے ہمیشہ خاموشی اختیار کی
جمعرات 21 جنوری 2016 11:41
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف کرلیا۔
(جاری ہے)
اداکارہ دپیکا پڈو کون اور رنویر سنگھ کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور اداکار رنویرسنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون ہمیشہ سے ہی اپنے اور رنویر سنگھ کے درمیان تعلق کے بارے میں خاموشی اختیار کرتی آئی ہیں تاہم اب پہلی بار انہوں نے بھی رنویر سے تعلق پر لب کشائی کی ہے۔
دپیکا پڈوکون نے انٹرویو کے دوران رنویر سنگھ سے اپنے تعلق کا پہلی بار اعتراف کرتے ہوئے انہیں اپنا ”بوائے فرینڈ“ قرار دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی میں اپنے دوستوں کے بارے میں اچھے جذبات رکھتی ہوں جس سے تعلق قائم رکھنے میں آسانی پیدا ہوجاتی ہے۔واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے فلم”باجی راوٴ مستانی“ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.