جوہری بم حاصل کرنے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا ‘سعودی وزیر خارجہ
سعودی سب کچھ کرے گا جو ہمیں اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کرنا پڑے گا ‘ عادل الجبیر
جمعرات 21 جنوری 2016 12:51
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جوہری بم حاصل کر نے کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کے دور ان اس سوال پر کہ اگر ایران نے چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے باوجود بم بنا لیا تو کیا سعودی عرب جوہری بم حاصل کریگا تو وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان کا ملک وہ سب کچھ کرے گا جو ہمیں اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کرنا پڑے گا۔
عادل الجبیر نے کہا کہ وہ جوہری معاہدے کے تحت ایران پر مغربی پابندیوں کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے اگر ایران غیر منجمد کیے گئے اثاثوں کو اپنے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے استعمال کرے۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ پیسہ ایرانی حکومت کی مذموم سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو گا تو اس کا منفی رد عمل سامنے آئے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.