آسٹریلیا نے ہوم گراوٴنڈپر لگاتارزیادہ فتوحات کا ریکارڈ قائم کردیا
کینگروزنے مسلسل19میچوں میں ناقابل تسخیر رہ کر ہوم گراوٴنڈ پر ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنایا
جمعرات 21 جنوری 2016 21:00
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) ٓسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف کینبرامیں کھیلاگیا سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 25رنز سے جیت کر ہوم گراوٴنڈپر لگاتارزیادہ فتوحات کا ریکارڈ قائم کردیا۔ آسٹریلیا نے لگاتار19میچوں میں ناقابل تسخیر رکھا جو کسی بھی ٹیم کے اپنے میدانوں پر لگاتارزیادہ میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.