سانگھڑ،ایک ڈسٹرکٹ کونسل،4 میونسپل کمیٹیزاور73 یونین کونسلز کے نمائندوں کا چناؤ آج ہوگا،انتظامات مکمل
جمعہ 22 جنوری 2016 12:29
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء)سانگھڑ میں ملتوی کئے گئے حلقوں میں بلدیاتی انتخابات آج (ہفتہ کو) ہوں گے ،الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سانگھڑ کی عوام ایک ڈسٹرکٹ کونسل ،چار میونسپل کمیٹیز ، گیارہ ٹاوْن کمیٹیز اور 73 یونین کونسلز کیلئے نمائندوں کا انتخاب ووٹ کی پرچی سے کریں گے۔
الیکشن کمیشن نے آج ہونے والے بلدیاتی الیکشن کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ،یاد رہے اس سے قبل دو مرتبہ امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع بھر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے گئے۔31اکتوبر کو خیرپور میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں فائرنگ کے واقعہ میں 11افراد کی ہلاکت پر سانگھڑ میں بھی امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.