گلگت کی خوبصورت وادی نلتر میں اسکینگ چیمپئن شپ کا آغاز
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:02
گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) گلگت میں سیاحتی مقام وادی نلتر میں سعدیہ خان چلڈرن سکی چیمپین شپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے کھیلوں کے مقابلوں میں چھپن کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے نواح میں واقع سیاحتی مقام وادی نلتر خوبصورتی میں اپنی مثال نہیں رکھتی۔
(جاری ہے)
برف سے ڈھکی اس وادی میں سکی چیمپین شپ کے مقابلوں کا باقاعدہ آغا ہو گیا۔
ایونٹ کے پہلے مرحلے میں سعدیہ خان چلڈرن سکی چیمپین شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان احسان اللہ بھٹہ تھے۔سعدیہ خان چلڈرن سکی چیمپین شپ میں مجموعی طور پر سات ٹیموں کے چھپن کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ میں کھلاڑی کرس کراس، سنیک لانگ جمپنگ سمیت دیگر کھیلوں میں بھی حصہ لیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.