لاکس اوپن‘ ہاف پائپ سنو بورڈنگ کے مقابلے جاپانی اور امریکی کھلاڑیوں کے نام
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:50
برن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) لاکس اوپن دوہزار سولہ کے سوئٹزر لینڈ میں ہونیوالے ہاف پائپ سنو بورڈنگ مقابلے جاپان کے آئیومی ہیرانو اور امریکہ کی ایرئیل گولڈ نے جیت لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں دنیا کے سب سے بڑے مستقل ہاف پائپ پر ہونے والے مقابلوں میں بارہ مرد اور چھے خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
سوئٹزرلینڈ کے کوہ کراپ سون گیون پر دوہزار دو سواٹھائیس میٹر بلند یہ ہاف پائپ چھے میٹر اونچا بائیس میٹر عریض اور دو سو میٹر طویل ہے۔(جاری ہے)
گزشتہ روز ہونیوالے مقابلے میں جاپان کے سترہ سالہ سنو بورڈر نے تیسری رن میں انتہائی عمدہ اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اکانوے اعشاریہ تین سات پوائنٹس سکور کر کے طلائی تمغہ جیتا۔سوئٹزر لینڈ کے پیٹرک برجینر اور ڈیوڈ بالترتیب اٹھاسی اعشاریہ آٹھ سات اور اٹھاسی اعشاریہ چھے دو پوائنٹس بنا کر طلائی اور کانسی کا تمغہ جیتے۔
خواتین کا فائنل امریکی ایرئل گولڈ کے نام رہا جس نے اپنی دوسری کوشش میں اکانوے اعشاریہ ایک دو پوائنٹ بنا کرحریف کھلاڑیوں کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ آسٹریا کی توراہ برائٹ دوسرے اورجاپانی ہیکارو اوئی تیسرے نمبر پر رہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.