ٹرانس پیسیفک پارٹنرشپ کے خلاف ملائیشیا میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اتوار 24 جنوری 2016 14:33
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں امریکی رہنمائی میں قائم ہونے والی ٹرانس پیسیفک پارٹنرشپ ٹریڈ الائنس کے خلاف ہزاروں افراد ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرین حکومت سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ اِس ٹریڈ الائنس کو مسترد کرے۔
(جاری ہے)
اِس پر امن مظاہرے میں عام شہریوں کے علاوہ کئی غیر سرکاری تنظیموں اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے لیڈران، کارکنان اور عہدے دار شریک تھے۔
گزشتہ برس بارہ اکتوبر کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں تیرہ ملکوں کے نمائندوں نے اِس تجارتی پارٹنرشپ پر اتفاق کیا تھا۔ ڈیل پر تیرہ اقوام کے لیڈران اگلے ماہ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت میں دستخط کریں گے۔ اگلے دو برسوں میں تمام تیرہ ملک اِس الائنس کی ڈیل کی توثیق کریں گےمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.