ڈنر ہو یا لنچ ، اب آسمان میں ڈنر اور لنچ کا مزا لوٹنا ممکن
سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2016 12:37
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2016ء): گھر کا کھانا کتنا بھی لذیذ ہو لیکن آخر کار باہر کا کھانا ہمیں اپنی جانب کھینچتا رہتا ہے ۔ اپنی بھوک کو مٹانے اور کچھ نیا کھانے کے لیے ہم اکثر وبیشتر نئی جگہیں اور نیا موحول تلاش کرتے ہیں ۔ کھانے کے شوقین افراد کی اسی خواہش اور تلاش کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے ایک ایسی میز متعارف کروائی گئی ہے جو آپ کو کھانے کے ساتھ ساتھ ایڈونچر بھی فراہم کرتی ہے۔
اس میز پر بیٹھ کر آپ زمین سے 150 فٹ کی بُلندی پر بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ اسے بھر پور طریقے سے انجوائے بھی کر سکتے ہیں۔ 2006 میں آسمان میں کھانے کا خواب بیلجئیم نے حقیقت میں بدل دیا جس کے تحت ایک مخصوص کمپنی کھانا کھانے آئے افراد کو ایک بڑی کرین سے وابستہ میز کے ذریعے آسمان میں لے جاتی تھی۔(جاری ہے)
لیکن اب یہ میز محض بیلجئیم میں ہی نہیں بلکہ کروٹیا،لیتھواینیا،میکسیکو، اور کولمبیا میں بھی دستیاب ہے۔
آسمان پر ملنے والا یہ کھانا کسی جہاز میں ملنے والے کھانے سے قدرے بہتر اور لذیذ ہے۔کھانے کے ساتھ ساتھ آسمان میں موجود اس میز پر آُ بزنس میٹنگ بھی منعقد کر سکتے ہیں جبکہ اس میز کو کنسرٹس اور منگنی کی تقریبات کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے۔ زمین سے اونچی اُڑتی اس ڈائننگ ٹیبل کے کچھ مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.