آسٹریلیا کے سابق ٹینس کھلاڑی نے میچ فکسنگ کا ایک اور انکشاف کردیا ، متعدد سوالات اٹھنے لگے
منگل 26 جنوری 2016 13:03
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)آسٹریلیا کے سابق پروفینشل ٹینس کھلاڑی کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد ٹینس میں فکسنگ پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نک لینڈل کو سڈنی کی ایک عدالت نے 2013 کے ٹورنامنٹ میں معمولی فکسنگ کے جرم میں ملوث قرار دیا تھا۔یہ فیصلہ پیر کو اس وقت سامنے آیا تھا جب کچھ گھنٹے قبل عالمی بک میکر کو آسٹریلین اوپن کے ایک خاص میچ میں جواکھیلنے کے شبہے میں معطل کردیا گیا۔
پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ستمبر 2013 میں لینڈل کو قصداَ میچ ہارنے کی پیش کش کی گئی جس کی اطلاع ایک ساتھی کو دی گئی، عدالت میں پولیس کی جانب ٹیلی فون کال پر مشتمل مواد بھی پیش کیا گیا۔لینڈل کو ایک سال قبل فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، انھیں جرم کے ثابت ہونے پر 10 سال قید کا سامنا ہے اور 15 اپریل کو انھیں باقاعدہ سزا سنائی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.