برفانی طوفان کے باعث امریکا کواربوں ڈالرکا نقصان
منگل 26 جنوری 2016 14:20
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) برفانی طوفان جاتے جاتے امریکا کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا گیا، تائیوان میں سرد موسم کے باعث نوے افراد جان سے گئے، جنوبی کوریا میں ساٹھ ہزار سیاح پھنس کر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نیویارک اور واشنگٹن کوفتح کرتا ہوا گزرگیا،لیکن امریکا کو ایک ارب ڈالر کا نقصان دے گیا۔
برفانی طوفان جھیلنے والے امریکی رہائشیوں کو اب طوفان کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے، متاثرہ ریاستوں میں بیشتر اسکول اور دفاتر اب بھی بند ہیں اور ہزاروں لوگ بجلی کی بحالی کے منتظر ہیں، متاثرہ علاقوں میں برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔برفانی طوفان کے دوران پانچ ریاستوں میں تین فٹ سے زیادہ برف پڑی، سب سے زیادہ برفباری ورجینیا میں ہوئی جہاں بیالیس انچ ریکارڈ کی گئی، برفباری سے ساڑھے آٹھ کروڑ سے زیادہ امریکی متاثر ہوئے، برفانی طوفان نے امریکی معیشت کو بھی اربوں ڈالر کا دھچکا پہنچایا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.