سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی سے کوہاٹ چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
8 منشیا ت فروش گرفتار ا ، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 90 کلو گرام چرس برآمد
منگل 26 جنوری 2016 17:38
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی سے کوہاٹ چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر 8 منشیا ت فروشوں کو گرفتار کرلیا ، گاڑی کے خفیہ خانوں سے 90 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل زرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز اورکزئی ایجنسی کے علاقہ چمن جنہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز نے دوران ڈیوٹی گاڑی کی چیکنگ کرتے ہوئے آٹھ منشیات فروشوں گرفتار کر کے گاڑی کے خفیہ خانوں سے نویں کلو گرام چرس ،ایک عدد پستول،ایک عدد کلاشنکوف اور مختلف قسم کے کارتوس بر آمد کر لیئے ۔
گرفتار ہونے والوں میں اخترمحمد،تاجر خان،میر نواز،زینت خان،خواجہ شاہ،آخیل جان،انال ولی اور رومان ساکنان لوئر اورکزئی ایجنسی شامل ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ نے مزید بتایا کہ مذکورہ ملزمان چرس کو لوئر اورکزئی سے کوہاٹ سمگل کر رہے تھے جس کو لوئر اورکزئی چمن جنہ کے مقام پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کو چمن جنہ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.