ویرات کوہلی کے پاکستانی مداح کا بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ
بدھ 27 جنوری 2016 13:44
اوکاڑہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) اوکاڑہ میں پولیس نے ایک شخص کو مکان پر بھارتی پرچم لہرانے پر حراست میں لیا ہے ۔ اوکاڑہ کے صدر تھانہ سرکل کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ عمر دراز نامی شخص کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے عمر کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا ۔
(جاری ہے)
پولیس اہلکار کے مطابق عمر دراز کے خلاف 16 ایم پی او اور 123 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اہلکار کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ عمر دراز نے اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں اپنے مکان پر بھارتی پرچم لہرایا ہے جس پر پولیس نے ریڈ ماری ۔ پولیس کے مطابق عمر دراز کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح ہیں اور ان کے لیے انھوں نے بھارتی پرچم مکان پر لہرایا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.