لیگ سپنر یاسر شاہ کی سزامیں کمی کیلیے پی سی بی نے باضابطہ اپیل کردی
بدھ 27 جنوری 2016 14:28
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) پاکستان کے ٹیسٹ سپنر یاسر شاہ کے ڈوپنگ کیس کی سماعت فروری کے دوسرے ہفتے میں ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ کے معاملے پر پی سی بی بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت سزا کم کرانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ بورڈ کا موقف ہے کہ یاسر شاہ نے جان بوجھ کر ممنوعہ دوائیں نہیں لیں ۔
(جاری ہے)
اس کیس میں مقررہ 2 سے 4 سال کی معطلی کو 3 سے 6 ماہ میں تبدیل کیا جائے ۔
آئی سی سی کو تیکنیکی بنیادوں پر قائل کرنے کے جتن کئے جارہے ہیں ۔ یاسر شاہ پر الزام ہے کہ انھوں نے پچھلے برس انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں ممنوعہ ادویات استعمال کی تھیں ۔ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ادویات ان کی اہلیہ کی تھیں اور انھوں نے غلطی سے وہ ادویات لی تھیں ، لیگ سپنر کو دسمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے معطل کردیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.