تعمیری سیاست ریاست کوبلندی پرلے جائے گی ،زبیر گل
بدھ 27 جنوری 2016 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی صدرزبیرگل،مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھو اورمرکزی سیکرٹری جنرل لیڈیزونگ حِنا ملک نے کہا ہے کہ تعمیری سیاست ریاست کو بلندی پرلے جائے گی۔اصولی سیاست والے ملک وقوم کی خدمت جبکہ وصولی سیاست والے ریاست اورجمہوریت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔
جوہماری قیادت کی طرح عوام کیلئے آسانیاں پیدا کر تے ہیں ان کیلئے ہرراستہ آسان ہوجاتا ہے جبکہ جورکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ان کی سیاست کاجنازہ اٹھ جاتا ہے۔ ہمارے قائدین پاکستان کے داخلی وخارجی مسائل اورعوام کی ضروریات سے بخوبی آگاہ ہوں۔ ان دیرینہ مسائل اورقومی بحرانوں سے نجات کاراستہ نیک نیتی سے ہوکرجاتا ہے۔وہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.