چین ، روزانہ 7500افراد کینسر سے مررہے ہیں
کینسر کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
جمعرات 28 جنوری 2016 16:20
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) چینی حکومت کو آج کل کینسر کے سلسلے میں خاصے مسائل کا سامنا ہے کیونکہ حالیہ برسوں میں کینسر کے مریضوں اضافہ ہوگیا ہے اور 7500افراد روزانہ اس موذی مرض کا شکارہو رہے ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 28لاکھ 14ہزار افراد کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے ۔
(جاری ہے)
یہ رپورٹ بیجنگ کے نیشنل کینسر سینٹر نے تیار کی ہے اور ایک امریکی جریدے میں شائع ہوئی ہے ، ہلاکتوں کے علاوہ گذشتہ سال کینسر کے مریضوں کی تعداد 42لاکھ 92ہزار تھی ، اس کامطلب یہ ہے کہ ہر روز 12ہزار افراد میں کینسر کا پتہ چلایا جا رہا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق چین میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں 2000ء سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ایک اندازے کے مطابق 60فیصد مرد مریضوں میں معدے ، پھیپھڑوں اور سینے کا کینسر جبکہ 15فیصد خواتین میں چھاتی کا کینسر پایا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.