اداکارہ سنی لیون دیپیکا پڈوکون کے نقش قدم پر چل نکلی
جمعہ 29 جنوری 2016 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ میں اپنے بولڈ مناظر کی عکس بندی سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سماجی کاموں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکاروں میں اپنے پیشے کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے جب کہ بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان سماجی کاموں میں حصہ لینے والے فلمی ستاروں میں سر فہرست ہیں تاہم اب دپیکاپڈوکون کے بعد اداکارہ سنی لیون نے بھی سماجی کاموں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سنی لیون نے سماجی کاموں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اب وہ کینسر کے مریضوں کے لیے فنڈ جمع کریں گی جبکہ اداکارہ سنی لیون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی کینسرکے مریضوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی آنیو الی فلم ”مستی زادے“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.