ہزارہ ڈویژن اوپن ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا انعقاد
جمعہ 29 جنوری 2016 14:43
بفہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) ہزارہ ڈویژن اوپن ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا انعقاد ہری پور کے علی رضا نے سال کے بیسٹ ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا 1500,800,400,200,100میٹر دوڑ کے علاوہ لانگ جمپ ، شارٹ پٹ ، ڈسکس اورجیولین تھروکے مقابلے ہوئے ۔ شایقین کی دلچسپی مہمانِ خصوصی DSOاحمد زمان ، اجمل خان او ر محمد اقبال نے انعامات تقسیم کئے ۔
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ٹھاکرہ سٹیڈیم مانسہرہ میں ہزارہ ڈویژن اوپن ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہریپور اور دیگر اضلاع سے درجنوں نوجوان اٹھیلیٹس نے حصہ لیا ۔ چمپئن شپ کا انعقاد ڈسٹر کٹ سپورٹس آفس مانسہرہ اور ڈسٹرکٹ اٹھیلیٹکس ایسوسی ایشن کے اشترا ک سے کیا گیا ۔ مہمانِ حصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر احمد زمان تھے جبکہ کے دیگر مہمان ِ میں سیاسی رہنما اجمل خان سواتی اور سردار محمد انور موجود تھے جبکہ آرگنائز میں صدر مانسہرہ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور صوبائی نائب صدر محمد اقبال ، محمد صادق، خالد جلال شاہ اور دیگر شامل تھے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.