واسا نے صارفین کی سہولت کیلئے آن لائن بلنگ سسٹم کاآغاز کردیا
جمعہ 29 جنوری 2016 15:25
فیصل آباد۔29 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جنوری۔2016ء) واسا فیصل آباد نے صارفین کی سہولت کیلئے آن لائن بلنگ سسٹم کاآغاز کردیا ہے جس کے باعث اب صارفین ویب سائٹ سے اپنے بل ڈاؤن لوڈ کرکے بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
واسا فیصل آبادکے ترجمان نے بتایاکہ محکمہ نے نادہندگان سے ادارہ کے بقایاجات کی وصولی کیلئے ڈور ٹو ڈور ریکوری مہم کاآغاز کردیاہے جو سوفیصد بقایا جات کی وصولی تک جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ نادہندگان اور غیر قانونی کنکشن ہولڈرز اپنے ذمہ بقایا جات فوری ادا کردیں اور غیر قانونی کنکشن ریگولر کر وا لیں کیونکہ واسا فیصل آباد کے رہائشیوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولت فرہم کرنے کیلئے کروڑوں روپے بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہا ہے ۔انہوں نے اپیل کی کہ واٹر سپلائی اور سیوریج کی سہولیات مفت استعمال کرنے والوں کی اطلاع واسا کے ٹول فری نمبر1134 پردی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.