کوئٹہ میں بھی جدید طرز کا ہاسٹل بن گیا،اچھی معیاری سہولتیں اور مواقع طلبہ کو میسر آئیں گے‘ لیاقت بلوچ
سفارش کلچر ،رشوت ،اقرباپروری ،نقل کے ناسور نے طلبہ کو مایوس واحساس محرومی کا شکار بنا دیا،تعلیم ،صحت اورکھیلوں کی حکومتی سطح پر سرپرستی ہونی چاہیے
جمعہ 29 جنوری 2016 20:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اور اس کی برادر تنظیموں نے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی معیاری وسستی تعلیم کوعام کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے تاکہ ناخواندگی اور جہالت کا خاتمہ کیا جاسکیں مختلف ناموں سے ملک بھر میں ہزاروں تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں کوئٹہ میں بھی جدید طرز کا ہاسٹل بن گیاہے جس کی بدولت اچھی معیاری سہولتیں اور مواقع طلبہ کو میسر آئیں گے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام کوئٹہ میں بلوچستان یوتھ ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک کی نئی نسل کی خدمت جماعت اسلامی کر رہی ہے ملک کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے جن کو سائنس وٹیکنالوجی اور جدیددینی وعصری تعلیم دینا وقت کی اہم ضرورت ہے بلوچستان کے نوجوان بھی باصلاحیت ،محب وطن ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.