کوئٹہ،ہزارگنجی میں سیکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک ،سیکورٹی اہلکار زخمی
اتوار 31 جنوری 2016 11:47
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء ) کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کردیا ،مقابلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جارہا تھا،جب ہزار گنجی کے مقام پر گھات میں بیٹھے شدت پسندوں نے انھیں نشانہ بنایا، جس کے بعد مزید نفری طلب کو طلب کیا گیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کیدرمیان تقریبا ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔
اس دوران 3شدت پسند ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ،شدت پسندوں کے قبضے سے دیسی ساختہ بم برآمد، ہینڈ گرینیڈ اور 3 پستول برآمد کر لیے گئے۔سیکیورٹی فورسز نے ہلاک شدت پسندوں کی لاشوں کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی جبکہ زخمی سیکیورٹی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.