سی ڈی اے انتظامیہ سیکٹر پارک انکلیو فیز ٹو میں تاحال 150 مکانات کا قبضہ لینے میں ناکام
اتوار 31 جنوری 2016 18:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی انتظامیہ سیکٹر پارک انکلیو فیز ٹو میں تاحال 150 مکانات کا قبضہ لینے میں ناکام رہی ہے۔سی ڈی اے کے سیکٹر پارک انکلیو ون کا ٹھیکہ اکتوبر 2014 میں ایک ارب 26 کروڑ روپے میں دیا گیا تھا ، یہ کام ایک سال میں مکمل ہونا تھاجبکہ 16 ماہ گزرنے کے بعد بھی یہ کام تاحال مکمل نہیں ہو سکا ہے۔
اسلام آباد کے اس سیکٹر کی ابھی تک 10 فیصد زمین پر متاثرین کے مکانات ہیں جس کی وجہ سے کئی گلیوں، محلوں میں کام کرنا ممکن نہیں ہے جبکہ نالے کے ذیزائن میں انتظامیہ کی جانب سے سست روی کے باعث ایک سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ڈیزائن فائنل نہیں کیا جا سکا۔انتظامیہ کی جانب سے انفراسٹرکچر ڈیزائن اور لاگت تخمینہ فائنل کرنے میں التوا کا شکار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.