پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائٹیڈ ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
منگل 2 فروری 2016 11:16
اسلام آباد (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 2 فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کا میلہ چار فروری سے یو اے ای میں سجے گا ، اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ چکی ہے ۔
(جاری ہے)
سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کریں گے، بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ کی دوسری بڑی اننگز تراشنے والے شین واٹسن یونائٹیڈ کے ائیکون پلئیر ہیں جب کہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کو ٹائٹل جتوانے والے ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل بھی وفاقی دارالحکومت کی ٹیم کا حصہ ہیں ۔
اسلام آباد کی ٹیم کو اپنی اچھال لیتی گیندوں سے بلے بازوں کی نیندیں حرام کرنےوالے محمد عرفان کی خدمات بھی حاصل ہونگی جب کہ دورہ نیوزی لینڈ کی دریافت سٹائلش بلے باز بابر اعظم بھی اسلام آباد کے سکواڈ میں شامل ہیں ، دنیا کے بہترین بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے سعید اجمل سپلیمنٹری کیٹگری میں ہیں اور ضرورت پڑنے پر جادوگر اسپنر کو طلب کیا جاسکتا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.