پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی کم نہ ہوسکی
منگل 2 فروری 2016 12:43
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی کم نہ ہوسکی بھارت نے پاکستان کے ساتھ 8سال میں 6ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رکھے ہیں اور اس سلسلے کی پہلی سیریز گذشتہ سال کھیلی جانی تھی جو نہ ہوسکی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف عہد شکنی کا کیس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جمعے کو لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ میں چیئرمین شہریار خان نے اراکین کو ایک گھنٹے تک اس قرار داد کی بریفنگ دی۔ارکان کو بتایا گیا کہ آئی سی سی سے انصاف نہ ملا تو یہ مقدمہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں بھی جاسکتا ہے ‘پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز نہ ہونے پر اپنے نقصان کی تلافی کے لئے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے تحت تنازع طے کرنے کیلئے قرارداد آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.