سینیٹر کلثوم پروین کے بھائی حاجی محمد اسلم انتقال کرگئے
بدھ 3 فروری 2016 22:31
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنما و سینیٹر کلثوم پروین کے بھائی حاجی محمداسلم انتقال کر گئے مرحوم محمدعابد کے والد ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ کے خالو ،ڈاکٹر حمید شاہ کے بہنوئی تھے جنہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیامرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی انکی رہائش گاہ فیصل ٹاؤن بروری میں جاری ہے بدھ کو آغا شہریار درانی ،مسلم لیگ(ن) سینئر نائب صدر ملک ابرار محمود ، مسلم لیگ(ن) کے رہنما طاہر محمود خان ،بی این پی (عوامی) کے ڈاکٹر ناشناس لہڑی ، سردار سربلند جوگیزئی ،مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات علاؤ الدین کاکڑ،سیف زہری ، داود کھرل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے انکی رہائش گاہ پر جاکر اظہار تعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.