ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے گرین شرٹس کے انتخاب کیلئے مشاورت مکمل،احمد شہزاد ابتدائی فہرست سے ڈراپ
ذیشان مہتاب جمعرات 4 فروری 2016 12:46
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4فروری- 2016ء) ایشیا کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے ”سیلفی کنگ “ احمد شہزاد کی ناقص پرفارمنس کے باعث ان کا نام ابتدائی فہرست سے ڈراپ کر دیا ہے جب کہ ٹی ٹونٹی کپتان اور احمد شہزاد کے سب سے بڑے حامی شاہد آفریدی نے بھی اوپنر کی ناقص پرفارمنس کے باعث ان کے سر سے دست شفقت ہٹا لیا ہے ،سلیکٹرز کی جانب سے نوجوان اوپنر کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا اہم ہے اس لیے انہیں پرفارم نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت نہیں ہے ۔
ذرائع کے مزید کہنا تھا کہ سلیکٹرز نے احمد شہزاد کی جگہ کامران اکمل اور شرجیل خان کو سکواڈ میں شامل کرنے پر غور شروع کردیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.