یورپ ‘ حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق سپین نے حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے تصدیق کر دی
زکا کی تشخیص ہونے والی حاملہ خاتون کا تعلق ملک کے شمال مشرقی خطے کاتالونیہ سے ہے ‘ وزارت صحت کا بیان
جمعہ 5 فروری 2016 13:03
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) یورپ میں حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق سپین نے ایک حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے تصدیق کی ۔یہ یورپ میں زکا وائرس کا منظر عام پر آنے والا پہلا معاملہ ہے۔وزارت صحت کے مطابق وہ خاتون حال ہی میں کولمبیا سے واپس آئی تھیں اور قیاس ہے کہ وہیں وہ اس سے متاثر ہوئی تھیں۔
زکا لاطینی امریکہ میں پھیلا ہوا جس سے چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش ہورہی ہے ‘عالمی ادارہ صحت نے اس صورتحال کے پیش نظر عالمی صحت کی ہنگامی حالت کا نفاذ کیا ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے ممالک کو تاکید کی کہ وہ ان لوگوں نے خون کا عطیہ نہ لیں جنھوں نے حال ہی میں زکا وائرس سے متاثرہ علاقوں کا سفر کیا ۔سپین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق زکا کی تشخیص ہونے والی حاملہ خاتون کا تعلق ملک کے شمال مشرقی خطے کاتالونیہ سے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.