صائمہ خان نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر “کے نام سے فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا
جمعہ 5 فروری 2016 17:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر “کے نام سے فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔
(جاری ہے)
2016ء سے خصوصی گفتگو میں صائمہ خان نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسکے بغیر ہم پاکستان کو نامکمل سمجھتے ہیں اور ہر پاکستانی پر لازم ہے کہ وہ کشمیریوں کی آزادی کی تحر یک میں انکا بھر پور ساتھ دے ۔
انہوں نے کہا کہ میں بھی اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر “کے نام سے فلم بنانا چاہتی ہوں جسکے لیے میں آئندہ ماہ سے باقاعدہ ابتدائی ہوم ورک کا آغاز کر وں گی جس میں مر کزی کردار میں خود کروں گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.