سرا ئے نورنگ،راستے کے تنا زعہ پر مخا لفین کی فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ، ایک ملز م گر فتار،2 فراد ہونے میں کا میا ب
جمعہ 5 فروری 2016 18:20
سرا ئے نورنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء ) راستے کے تنا زعہ پر مخا لفین کی فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ایک ملز م گر فتار جبکہ دو بھا گ نکلنے میں کا میا ب ہو گئے ، واقعا ت کے مطا بق گز شتہ روز نورنگ پو لیس نے شیر زما ن ولد محمد زما ن سکنہ شیر زر گئی نورنگ کی مد عیت میں ایف آئی آر در ج کرا تے ہو ئے بتا یا کہ گز شتہ روز شیر زما ن اپنے مقتو ل بھا ئی نواب خان ولد محمد زما ن کے ہمرا ہ محنت مز دور ی کی غر ض سے نورنگ با زار کی طر ف آ رہے تھے کہ راستے میں مبینہ ملز ما ن شفیع اﷲ ولد حسین ، بلا ل ولد مثل خان اور مثل خان ولد نا صر خان تا ک میں بیٹھے تھے جس میں سے ملز م شفیع اﷲ نے فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں نواب خان شد ید زخمی ہو گیا تا ہم زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے خلیفہ گل نواز ہسپتا ل بنوں میں چل بسے ایس ایچ او آیاز خان کے مطا بق وقو عہ کے بعد ملز م بلا ل مقتو ل نواب خان کا بند وق اپنے سا تھ لے گیا تھا تا ہم پو لیس نے فوری کا روائی کر تے ہو ئے ملز م بلا ل کو گرفتا ر کر لیا جبکہ با قی ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے چھا پے جا ری ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.